3,130

سرسوں کے تیل میں اس آیت کا دم کریں انشائ اللہ آپ کے بال پیروں تک لمبے ہوجائیں گے

جوانی کی عمر میں بال موٹے ہوتے ہیں جو بعد میں نسبتاً پتلے ہوجاتے ہیں ۔ بال ایک حد تک بڑھتے ہیں اور کچھ عرصے بعد گر جاتے ہیں ۔بال گرنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ چند اہم احتیاط کے ساتھ روحانی علاج بھی بال جلد بڑھانے میں مدد گارثابت ہوتے ہیں۔شمس الدین عظیمی صاحب کی کتاب’روحانی علاج ‘سے ماخوذ بال بڑھانے کے طریقے مندرجہ ذیل ہیںیہ دعاسو مرتبہ پڑھ کر اتنے پانی پر دم کریں۔


جس سے اچھی طرح سر دھل جائے ہفتہ میں تین باراس طرح دم کئے ہوئے پانی سے سر دھولیں۔ اس عمل کی مدت ایک ماہ ہے۔یہ آیت کسی بھی تیل پر دم کر کے بالوں میں لگائیں۔ انشاء اللہ بال لمبے ہوجائیں گے
اول و آخر دور شریف پڑھنے کر یہ دُعا کریں
وَشِفَا ئ ھُدی آمنُوا لِلِذِینَ ھُوَقُل

کیٹاگری میں : صحت