66

دنیا کا سفر کرنے والا جرمن جوڑا پاکستان پہنچ گیا،پاکستانیوں کی مہمان نوازی نے جرمنی جوڑے کے دل خوش کر دئیے

دنیا کا سفر کرنے والا جرمن جوڑا پاکستان پہنچ گیا۔پاکستان کے لوگوں کی مہمان نوازی سے خوش،تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی سیر کرنے والا جرمن جوڑاپاکستان شہر کے بہالپور پہنچ گیا ہے

۔گرمنی جوڑے کاکہنا ہے کہ انھیں پاکستان میں کہیں بھی سیکیورٹی کی ضرورت نہیں پڑی اور انہوں نے بے فکر ہو کر پاکستان کی سیر کی ہے۔جرمنی جوڑے نے پاکستان کو خوبصورت ترین ملک قرار دیا۔اور کہا کہ یہ ہمارے ملک سے بہت مختلف ہے۔اور یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں اور مہمان نواز ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں